qatar-colleges.com
FRONTERAS AMERICANAS
qatar-colleges.com ×

Router Simulation Essay

Allama iqbal essay in sindhi language words

Back to: Urdu Essaysولادت اور تعلیمعلامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ ۹ نومبر ۱۸۷۷ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام allama iqbal essay in sindhi language words نور محمد تھا۔ آپ کی والدہ بہت نیک خاتون تھیں۔ مشن ہائ سکول سیالکوٹ سے میٹرک اور مرے کالج سیالکوٹ میں آپ نے ایف اے کیا۔ آ پ کو سیالکوٹ میں شمس العلماء میر حسن جیسے استاد میسر آئے٬ جن کے فیضان نظر سے آپ میں عربی فارسی اور اسلامی ادب سیکھنے کا ذوق و شوق پیدا ہوا۔ ایف اے کے بعد آپ گورنمنٹ کالج لاہور آگئے جہاں آپ کو پروفیسرآرنلڈ جیسے استاد ملے۔ایم اے فلسفہ کرنے کے بعد آپ نے کچھ عرصہ اورینٹل کالج اور گورنمنٹ کالج میں تدریس allama iqbal essay in sindhi language words فرائض انجام دیے۔۱۹۰۵ء میں آپnbsp; بیرسٹری کرنے انگلینڈ رخصت ہوئے۔اسی دوران آپ نے میونخ یونیورسٹی جرمنی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔اقبال رحمۃ اللہ علیہ نوجوانوں کے شاعر:یوں تو اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے دنیا بھر کے انسانوں کو مخاطب کرکے شعر کہے ہیں۔لیکن ان کی امیدیں ٬آرزوئیں اور امنگیں زیادہ تر مسلمان نوجوانوں سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے مسلم نوجوانوں میں احساس خودی کو بیدار کرنے کا ذمہ اٹھایا ہے.

Continue reading
1523 words, 6 pages